
کیا آپ نے غور کیا ہے کہ صابن کا اصل نام Lifebuoy ہے، نہ کہ Life Boy؟
لفظ Lifebuoy اُس گول دائرے کو کہا جاتا ہے جو سمندر یا دریا میں ڈوبتے شخص کو بچانے کے لیے پھینکا جاتا ہے، یعنی “زندگی بچانے والا حلقہ”۔
جب 1890 کی دہائی میں ولیم میور اور جیمز لیور نے یہ صابن بنایا تو اس وقت صفائی کی کمی اور جراثیم کی وجہ سے لوگ بڑی تعداد میں بیمار اور ہلاک ہوتے تھے۔ انہوں نے ہاتھ دھونے کی ایک مہم شروع کی جسے “زندگی بچانے والی مہم” کہا گیا۔ اسی لیے صابن کا نام Lifebuoy رکھا گیا اور یہی نام آج تک چل رہا ہے۔🛟♦️💫
